آج رضا کاروں کا عالمی دن‘ تقریات کی تیاریاں مکمل

  آج رضا کاروں کا عالمی دن‘ تقریات کی تیاریاں مکمل

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن آج منایا جائیگا اس دن کو منانے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر معاشی اور سماجی ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے رضا کاروں (بقیہ نمبر42صفحہ12پر)

کے کردار کو آجاگر کرنا ہے پاکستان میں اس دن کو مناکر خواتین مردرضاکاروں کی اہمیت کو اجاگر کیا جاتا ہے۔

تیاریاں مکمل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -