سراج الحق کی 6دسمبر کو رحیم یار خان آمد متوقع

  سراج الحق کی 6دسمبر کو رحیم یار خان آمد متوقع

  

ملتان (سٹی رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق06/دسمبر2019ء بروز جمعتہ المبارک 2بجے دن ٹاؤن ہال تا ریلوے روڈ رحیم یار خان میں ”آزادی کشمیر مارچ“ سے خطاب(بقیہ نمبر45صفحہ12پر)

کریں گے۔ مرکزی سیکر ٹری جنرل امیر العظیم، امیر صوبہ جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر، مرکزی سیکر اطلاعات قیصر شریف بھی ہمراہ ہونگے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -