کنٹونمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام دسمبر کے آخری ہفتہ میں گل داوؤی کی سالانہ نمائش
ملتان(نمائندہ خصوصی)کنٹونمنٹ بورڈکے تحت سالانہ گل داؤدی کی نمائش دسمبرکے آخری ہفتہ میں منعقدہوگی بتایاجاتاہے کہ کنٹونمنٹ بورڈنرسری میں گل داؤدی کی لگائی گئی پنری اپنی(بقیہ نمبر47صفحہ12پر)
تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔واضح رہے کہ کینٹ بورڈانتظامیہ اپنے علاقے کے رہائشیوں کوصحت مندسرگرمیاں مہیاکرنے کے لئے موسم بہارمیں سالانہ پھولوں کے نمائش جبکہ موسم سرمامیں گل داؤدی کی نمائش کاانعقادکرتاہے ان نمائشیوں کوکینٹ کے رہائشیوں کے علاوہ جنوبی پنجاب سے بھی عوام کی بڑی تعداددیکھنے کے لئے آتی ہے۔
گل داؤدی