شجاع آباد‘ سرالیوں کا داماد پر وحشیانہ تشدد‘ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 

شجاع آباد‘ سرالیوں کا داماد پر وحشیانہ تشدد‘ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 

  

 ملتان ( وقا ئع نگار) شجاع آباد میں  سسرالیوں اور داماد کے درمیان جھگڑا کی ہے. سسر اور سالے نے داماد کی سڑک پر تھپڑوں اور مکوں سے درگت بنا ڈالی.جسکی ویڈیو سوشل میڈیا (بقیہ نمبر35صفحہ7پر)

پر وائرل ہوگئی۔ معلوم ہوا ہے تھانہ صدر  شجاع آباد  کے علاقے میں شوہر ناراض بیوی سے ملنے آیا تو وہاں پر پہلے سے موجود سسر اور سالے نے اسکو زبردستی پکڑا کیا توں تکرار شروع کی۔تو طیش میں آکر بیٹی کے شوہر کو سڑک پر لاکر تشدد کا نشانہ بنایا۔اہل علاقہ کے لوگوں نے مذکورہ نوجوان کو مں ت سماجت کے بعد جان بخشی کروائی۔تو نوجوان موقع پاکر بھاگنے میں کامیاب ہوگیا۔ تشدد کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی بیوی نے الزام نے لگایا تھا کہ ا شوہر زبردستی  8 ماہ کا بچہ چھین کر جانا چاہتا تھا۔حالانکہ شوہر خرچہ مانگنے پر مبینہ تشدد کرتا تھا جس کا کیس عدالت میں چل رہاہے  عدالت کے حکم کے باوجود شوہر بچے کو کء بار اغواء کرنے کی کوشش کر چکا ہے،اعلیٰ حکام اور پولیس عدالتی حکم کے مطابق تحفظ فراہم کریں۔جبکہ دوسری جانب مقامی پولیس نے داماد پر تشدد کرنے کے واقعہ پر لاعلمی کا اظہار کیا ہے

تشدد 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -