شیر شاہ‘ اوورہیڈ برج کی ٹوٹنے والی سلیب مرمت

شیر شاہ‘ اوورہیڈ برج کی ٹوٹنے والی سلیب مرمت

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)نیشنل ہائی ویزاتھارٹی ساؤتھ پنجاب کی طرف سے شیرشاہ کے قریب اوورہیڈبرج کی ٹوٹنے والی سلیب(بقیہ نمبر36صفحہ7پر)

کومرمت کردیاگیاہے تاہم متاثرہ حصہ کوتاحال ٹریفک کے لئے نہین کھولاجاسکااین ایچ اے ذرائع کے مطابق مرمت کئے جانے والے حصہ کومکمل طورپرپختہ ہونے پرٹریفک کیلئے کھول دیاجائے گا۔کم ازکم 10روزتک مرمت کئے جانے والے حصہ پرپانی کھڑارہے گا۔

این ایچ اے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -