حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کے عرس کا آج آخری روز ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان

حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کے عرس کا آج آخری روز ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عام ...

  

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور میں برصغیر پاک وہند کے عظیم صو فی بزرگ وہفت زبا ن شاعر حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کے(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

سالانہ عرس کی تقریبات جاری ہیں عرس کے دوسرے روز دربار پر محافل سماع اور نعت خوانی کاہوتی رہی بعدنماز مغرب دربار پر چادر پوشی کی گئی اور چراغاں کیا گیا گذشتہ شب خواجہ غلام فرید ؒ کا نفر نس کاانعقاد کیا گیا جس میں مقررین نے حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کی دینی روحا نی اور ترویج اسلام کیلئے خدمات پر اُنہیں خراج تحسین پیش کیا آج ضلعی انتظا میہ کی جانب سے ریو نیو حدود میں عام تعطیل کااعلان کیا گیا ہے آج اختتا می دعاء ہوگی اختتا می دعاء سجادہ نشین

مزید :

ملتان صفحہ آخر -