عرس: زائرین کیلئے انتظامات زیرو‘ منیجر اوقاف فوٹو سیشن میں سب سے آگے

عرس: زائرین کیلئے انتظامات زیرو‘ منیجر اوقاف فوٹو سیشن میں سب سے آگے

  

مٹھن کو ٹ (نمائندہ خصوصی،نا مہ نگار)محکمہ اوقاف در با ر خوا جہ غلام فرید ؒ کی آمد ن اور خوا جہ فرید پرا رٹی سے سا لا نہ اربو ں کرو ڑو ں (بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

رو پے کی آ مد ن وصول کرتا ہے لیکن در با رفرید ؒ کی تعمیرو تر قی تو سیع اور زا ئر ین کی سہو لیا ت کیلئے کو ئی خاص رقوم خر چ نہیں کی جا تی اورمحکمہ اوقاف کی طر ف سے عرس خوا جہ فرید ؒ پر در با ر پر ملک بھر سے آنے وا لے زا ئر ین کیلئے کو ئی خا ص انتظاما ت نہیں کیے گئے اور لنگر کا اہتمام بھی نہ ہو نے کے برا بر ہے اور منیجر اوقا ف کی طر ف سے ہمیشہ کی طر ح کا غذی طور پر فو ٹو سیشن کر ایا گیا ا در بار فرید ؒپر ٹینٹ شا میا نہ و پینے کا پا نی کیلئے انتظام کم ہے اور شدید سر دی کے موسم میں زا ئرین کیلئے رہا ئش وغیرہ کے انتظاما ت دیکھنے میں کہیں نظر نہیں آرہے اور منجیر اوقاف کی کا ر گردگی بہتر نہ ہو نے کی وجہ سے ہزارو ں زا ئر ین پر یشا ن ہیں

عرس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -