غیر معیاری سلنڈروں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ‘ ٹرانسپورٹ مالکان کو وارننگ

  غیر معیاری سلنڈروں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ‘ ٹرانسپورٹ مالکان کو وارننگ

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت کی جانب سے غباروں میں گیس بھرنے والے سلنڈر کے بھٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر نوٹس لیتے ہوئے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں ان گیس (بقیہ نمبر51صفحہ12پر)

سلنڈروں کے غیر معیاری ہونے پر کارروائی کی ہدایت جاری کردی گئی ہے اسی طرح ٹرانسپورٹ میں استعمال ہونے والے سلنڈروں کو بھی چیک کرنے کیلئے کہا گیا ہے گزشتہ روز بھی گیس سلنڈر کے دھماکہ میں تین افراد جاں بحق ہوئے تھے جس پر حکومت نے غباروں میں گیس بھرنے والے سلنڈر پر پابندی عائد کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے

وارننگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -