کامیاب نوجوان پروگرام، آج ویمن یونیورسٹی ملتان میں افتتاحی تقریب‘ وزیر مملکت ماحولیات زرتاج گل مہمان خصوصی

کامیاب نوجوان پروگرام، آج ویمن یونیورسٹی ملتان میں افتتاحی تقریب‘ وزیر ...

  

ملتان(نیوز رپورٹر) وزیر اعظم کامیاب نوجوان پروگرام کی افتتاحی تقریب آج ویمن یونیورسٹی ملتان میں منعقد ہوگی جس کی مہمان خصوصی وزیر مملکت ماحولیات زرتاج گل ہوں گی جبکہ پروگرام (بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

کے کوارڈینٹر حسن سید اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی شرکت کریں گی، پروگرام کی افتتاحی تقریب سہ پہر تین بجے ہو گی جس کے بعد وزیر مملکت زرتاج گل ص?وفی نائٹ میں شرکت کریں گی۔ترجمان یونیورسٹی کے مطابق وزیر مملکت زرتاج گل ویمن یونیورسٹی کے متی تل کیمپس میں شجرکاری مہم کا افتتاح بھی کریں گی۔

تقریب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -