جامعہ زکریا میں انسانی سمگلنگ پر سیمینار، ڈاکو مینٹری دکھائی گئی
ملتان(نیوز رپورٹر) بہاء الدین یونیورسٹی میں یورپین یونین کے اور اقوام متحدہ کی کی طرف سے انسانی حقوق کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں ہیومین ٹریفکنگ پر ایک ڈاکومینٹری بھی دکھائی گئی۔ سیمینار میں سینئر صحافی شوکت اشفاق، سول سوسائٹی سے اسرار چوہدری اور اسسٹنٹ(بقیہ نمبر6صفحہ12پر)
پروفیسر طاہر محمود نے پینلسٹ کے فرائض سرانجام دئے۔ سیمینار میں گفتگو کرتے ہوئے شرکا نے غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جانے والے افراد اور ان کو سہولت فراہم کرنے والوں میں آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیاہے۔
سیمینار