وہاڑی‘ گیس لوڈشیدنگ میں اضافہ‘ چولہے ٹھنڈے

  وہاڑی‘ گیس لوڈشیدنگ میں اضافہ‘ چولہے ٹھنڈے

  

وہاڑی(بیورورپورٹ+سٹی رپورٹر)شہر اورگر دونواح میں گیس کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے سکول کالجز کے طلباء و طالبات ناشتہ(بقیہ نمبر24صفحہ12پر)

کیے بغیر تعلیم حاصل کرنے چلے جاتے ہیں عوامی وسماجی اور شہری حلقوں محمد علی بلال حسین اعظم علی شرافت حسین سردار محمد عثمان علی غنی احمد ودیگر کا کہنا ہے کہ ہمارے علاقوں کی گیس اکثر بند کی جاتی ھے تاکہ گیس سلنڈر زیادہ سے زیادہ فروخت ھوں انہوں نے وزیراعظم پاکستان وفاقی وزیر پٹرولیم سمیت متعلقہ اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -