لیلمہ فاؤنڈیشن ری ہیب اور تھراپی کلاسز کا جلد آغاز کریگی،لیلمہ خان

لیلمہ فاؤنڈیشن ری ہیب اور تھراپی کلاسز کا جلد آغاز کریگی،لیلمہ خان

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)  لیلمہ خا ن فاونڈیشن کی سی ای او  لیلمہ خا ن کا کہنا ہے کہ فاؤنڈیشن کے پلیٹ فا رم سے بہت جلد تھراپی اور ری ہیب کلاسز کے لئے کیمپ لگا نے کا آغا ز کر دیا جا ئے گا جس کا مقصد مستحق لو گو ں کو فری کیمپ اور سہو لیات ان کے علا قہ میں فراہم کر نا ہے ان خیالا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ روز اپنے آفس میں میڈیا نما ئندوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔ انہو ں نے کہا کہ انسا نیت کی خدمت عین عبا دت ہے اور معا شرے کے بے سہارا اور غریب لو گو ں کی مدد کر نے سے دلی سکو ن میسر آتا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ ہماری فا ؤنڈیشن سیلف بیسڈ فنا نس ہے ہم پیسے کما نے سے زیا دہ خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔انہو ں نے فا ؤنڈیشن کے مستقبل کے آنے والے پرا جیکٹ کے حوالے سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ  ہم آہستہ آہستہ اپنی خد مت کے اس دا ئرہ کا ر کو بڑھا تے ہو ئے دوسرے اضلا ع میں بھی یہ سلسلہ شروع کر یں گے 

۔انہو ں نے پیغام دیتے ہو ئے کہا کہ ملک کے مخیر حضرا ت ایسے لو گو ں کی مدد ضرور کریں جو کہ صیح معنو ں میں انسا نیت کی خد مت میں مصروف ہیں۔۔۔۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -