تحریک انصافسنٹرل پنجاب کے مختلف عہدیداروں کی نامزدگیاں 

تحریک انصافسنٹرل پنجاب کے مختلف عہدیداروں کی نامزدگیاں 

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نے پارٹی رہنماء عامر گجر کو سنٹرل پنجاب کا سینئر نائب صدر مقررکرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،جبکہ جنرل سیکرٹری علی امتیاز وڑائچ نے صدر سنٹرل پنجاب اعجازاحمدچوہدری کی مشاورت سے سٹی ڈسٹرکٹ مریدکے کے صدر میاں عبدالرؤف اور جنرل سیکرٹر ی طارق ریان، سیالکوٹ سٹی ڈسٹرک کا صدر مہر کاشف اور جنرل سیکرٹری سید عمیرسمیت دیگر عہدیداروں کو نامزد کیا گیا۔

کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -