نیشنل بینک کے سید موسیٰ رضاکی والدہ کی رسم چہلم 7دسمبر کو ادا کی جائے گی

نیشنل بینک کے سید موسیٰ رضاکی والدہ کی رسم چہلم 7دسمبر کو ادا کی جائے گی

  

لاہور (سٹی رپورٹر) نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ مال روڈ کے آفیسر سید موسیٰ رضا کی والدہ مرحومہ کی رسم چہلم ہفتہ 7 دسمبر کو 3بجے سہ پہر ان کی رہائش گاہ واقع باغیچی سید چراغ علی شاہ دل افروز روڈ قبرستان میانی صاحب مزنگ میں ادا کی جائے گی۔ اس موقع پر مرحومہ کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا پانچ بجے شام کی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -