جج سید محمود افضل شاہ نے نومبر میں 5ہزار مقدمات نمٹائے

جج سید محمود افضل شاہ نے نومبر میں 5ہزار مقدمات نمٹائے

  

لاہور(نامہ نگار)ماڈل کورٹ کے جج سید محمود افضل شاہ نے ماہ نومبر میں ریکارڈ مقدمات نمٹادئیے،جوڈیشل مجسٹریٹ سید محمود افضل نے ماہ نومبر میں ریکارڈ 5 ہزار 349 مقدمات پر فیصلے کئے،جوڈیشل مجسٹریٹ سید محمود افضل نے پورے مہینے میں اتوار کے سوا کوئی چھٹی نہیں کی۔

،واضح رہے کہ چیف جسٹس کے حکم پر صوبے بھر میں ماڈل کورٹس قائم کی گئی ہیں،صوبے بھر میں ماڈل کورٹس کیسز کے جلد فیصلوں کے لئے قائم کی گئی ہیں۔

مزید :

علاقائی -