رائیونڈ، 2ڈاکو چھترول کے بعد پولیس کے حوالے،نشاندہی پر مزید 4ساتھی گرفتار

رائیونڈ، 2ڈاکو چھترول کے بعد پولیس کے حوالے،نشاندہی پر مزید 4ساتھی گرفتار

  

رائے ونڈ (نمائندہ پاکستان) رائے ونڈ کے نواحی علاقہ مکو جھلار میں ناکہ لگا کر لوٹ مار کرنے والے 2ڈاکوؤں کو اہل محلہ نے تشدد کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے نشاندہی پر مزید 4ساتھیوں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔

ہے۔

مزید :

علاقائی -