اراضی کیلئے ہمشیرہ کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس، ملزمان کی عبوری ضمانت

 اراضی کیلئے ہمشیرہ کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس، ملزمان کی عبوری ضمانت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(نامہ نگار) لاہور ہائیکورٹ نے اراضی کی غرض سے حقیقی بہن کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں، مسٹرجسٹس انوار الحق پنوں نے شعیب وغیر ہ کی درخواست پر سماعت کی،درخواست گزاروں کی طرف سے غضنفر بھٹی ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ حقیقی بہن نے بے بنیاد الزامات لگا کر مقدمہ میں نامزد کیاہے،عدالت سے استدعا ہے کہ عبوری ضمانت منظور کی جائے اورپولیس کو بھی ملزموں کی گرفتاری سے روکا جائے،جس پر عدالت نے ملزموں کی عبوری ضمانت کی درخواستیں منظور کرلی ہیں۔
اراضی کیس

مزید :

صفحہ آخر -