ہائیکورٹ بارنے پارلیمانی کمیٹی کے نامزد ججوں کے انٹرویو زکی مخالفت کر دی

ہائیکورٹ بارنے پارلیمانی کمیٹی کے نامزد ججوں کے انٹرویو زکی مخالفت کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے پارلیمانی کمیٹی کے نامزد ججوں کے انٹرویو کرنے کی مخالفت کر دی،لاہور ہائیکورٹ بار نے نامزد ججوں کے انٹرویوز پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کے نامزد ججوں کا انٹرویو کرنے کی شرط ختم کی جائے کیوں کہ پارلیمانی کمیٹی صرف نامزد ججوں کے بارے میں اپنی رائے دے سکتی ہے۔
ہائیکورٹ بار

مزید :

صفحہ آخر -