سینئرایڈیشنل رجسٹرار ناصر بھٹہ سمیت تین افسرسرکاری دورہ پر چین روانہ

سینئرایڈیشنل رجسٹرار ناصر بھٹہ سمیت تین افسرسرکاری دورہ پر چین روانہ

  

لاہور(نامہ نگار)سینئرایڈیشنل رجسٹرار ناصر بھٹہ سمیت تین افسرسرکاری دورہ پر چین روانہ ہوگئے،سینئرایڈیشنل رجسٹرار ناصر بھٹہ چوتھی مرتبہ سرکاری دورہ پر چائنہ روانہ ہوئے،ایڈیشنل رجسٹرار کی غیر موجودگی میں مس صائمہ مشتاق کو اضافی چارج دے دیاگیاہے،مایڈیشنل رجسٹرار کے ہمراہ پی آر او عارف ڈار اور اے ڈی خالد اسسٹنٹ رجسٹرار بھی موجود ہیں،تینوں عدالتی افسران انسداد رشوت ستانی ورکشاپ میں شرکت کریں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -