چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سردارشمیم خان سے چیف سیکرٹری پنجاب کی ملاقات

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سردارشمیم خان سے چیف سیکرٹری پنجاب کی ملاقات

  

لاہور(نامہ نگار)چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردارمحمدشمیم خان سے چیف سیکرٹری پنجاب نے ملاقات کی۔چیف سیکرٹری پنجاب نے چیف جسٹس سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی،ملاقات میں انصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانے سے متعلق دیگر امور پر گفتگو کی گئی،چیف سیکرٹری پنجاب نے پنجاب بھر کی خصوصی عدالتوں میں ججوں اور عملہ کی بھرتی سے متعلق چیف جسٹس کو آگاہ کیا۔

مزید :

صفحہ آخر -