پارک ویو سوسائٹی کے متاثرہ افراد کی ڈی جی نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواستوں پرنوٹس جاری

    پارک ویو سوسائٹی کے متاثرہ افراد کی ڈی جی نیب کیخلاف توہین عدالت کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار) لاہور ہائیکورٹ نے پارک ویو سوسائٹی کے متاثرہ افراد کی ڈی جی نیب لاہورسلیم شہزاد کے خلاف دائرتوہین عدالت کی درخواستوں پرنوٹس جاری کرتے ہوئے 15 دسمبر کو جواب داخل کرانے کا حکم دے دیا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواستوں پر سماعت کی، درخواست گزاروں کے وکلاء نے موقف اختیار کیا کہ ڈی جی نیب لاہور نے عدالت نے 31 نومبر 2019 ء کے حکم پر عمل درآمد نہیں کیا، ایک ماہ اور 3 دن گزرنے کے باجود عدالتی حکم پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -