سنگین غداری کیس، وفاقی حکومت نے قانون دان علی ضیا باجوہ کووکیل مقرر کردیا

سنگین غداری کیس، وفاقی حکومت نے قانون دان علی ضیا باجوہ کووکیل مقرر کردیا

  

لاہور(نامہ نگار) سابق صدرجنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی پیروی کے لئے وفاقی حکومت نے قانون دان علی ضیا باجوہ کووکیل مقرر کردیا ہے،علی ضیا باجوہ وفاقی حکومت کی جانب اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کی حیثیت سے پیش ہوں گے،پرویز مشرف کے خلاف غداری مقدمے کی سماعت سپیشل کورٹ دوبارہ شرو ع کرے گی۔

ضیا باجوہ

مزید :

صفحہ آخر -