توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری نیشنل بک فاؤنڈیشن کو نوٹس جاری

توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری نیشنل بک فاؤنڈیشن کو نوٹس جاری

  

لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری نیشنل بک فاؤنڈیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیاہے۔ درخواست گزار فجر الدین کی جانب سے موقف اختیار کیا گیاہے کہ عدالت کے حکم کے باوجود اسے گریڈ 14 میں ترقی نہیں دی جا رہی، 16ستمبر 2018 ء کے عدالتی حکم پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا،سیکرٹری نیشنل بک فاؤنڈیشن کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

مزید :

صفحہ آخر -