ہوپ خیبر پختونخوا کے رہنما سربلند خان مدنی کی وفد کے ہمراہ یونائیٹڈ انشورنس کمپنی کے ذمہ داران سے ملاقات

ہوپ خیبر پختونخوا کے رہنما سربلند خان مدنی کی وفد کے ہمراہ یونائیٹڈ انشورنس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کے پی کے کے رہنما سربلند خان مدنی کی قیادت میں وفد کی یونائیٹڈ انشورنس کمپنی کے ذمہ داران سے ملاقات،ہوپ کے وفد میں سربلند خان مدنی،بلال شنواری،مجیب الرحمن شامل تھے جبکہ یونائیٹڈ  انشورنس کمپنی کے اسسٹنٹ جنرل منیجر وحید مغل،عدیل ساتھ تھے،ایاٹا گارنٹی کے حوالے سے تفصیلی مذاکرات ہوئے۔
ملاقات

مزید :

صفحہ آخر -