نوری الحسن ٹریول کے چیف ایگزیکٹو  حاجی محمد رفیق انجم کی والدہ انتقال کر گئیں 

 نوری الحسن ٹریول کے چیف ایگزیکٹو  حاجی محمد رفیق انجم کی والدہ انتقال کر ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ٹریول ٹریڈ کے نامور شخصیت نوری الحسن ٹریول کے چیف ایگزیکٹو حاجی محمد رفیق انجم کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں انہوں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں حویلی لکھا میں سپرد خاک کر دیا گیا، رابطہ 0333.6983234۔

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -