قومی اسمبلی کے 17ویں سیشن کیلئے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان

قومی اسمبلی کے 17ویں سیشن کیلئے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان

  

 اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے 17ویں سیشن کے لئے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے اعلان کیا کہ سید فخر امام‘ مخدوم سمیع الحسن گیلانی‘ چوہدری محمود بشیر ورک‘ سید غلام مصطفی شاہ‘ اقبال محمد علی خان اور منزہ حسن سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔

قومی اسمبلی 

مزید :

صفحہ آخر -