ملک میں پولیو وائرس کے تین اور کیسز سامنے آگئے،رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 94 ہوگئی

ملک میں پولیو وائرس کے تین اور کیسز سامنے آگئے،رواں برس پولیو کیسز کی تعداد ...

  

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں پولیو وائرس کے تین اور کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 94 ہوگئی۔سندھ کے علاقے لاڑکانہ سے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی،خیبرپختونخوا میں پولیو کے 2 مزید کیسز سامنے آگئے،لکی مروت کے 4ماہ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں 18ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی،متاثرہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہیں پلوائے گئے۔

پولیو وائرس

مزید :

صفحہ آخر -