یو بی ایل کی میزبانی میں لاہورمیں کاروباری سیمینار کاانعقاد

      یو بی ایل کی میزبانی میں لاہورمیں کاروباری سیمینار کاانعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یوبی ایل)نے 26نومبرکو لاہور میں انٹرنیشنل گرین اکانومی ایسوسی ایشن کے ایک سیمینار کی بھرپورمیزبانی کی جس میں چین سے بھی ایک تجارتی وفد نے شرکت کی۔ اس چینی تجارتی وفد نے پاکستان میں بھرپورتجارتی مواقع سے آگہی حاصل کی اور مقامی کاروباری اداروں کے ساتھ مشترکہ سرمایہ کاری کے لئے معاہدوں کے لئے اپنی دلچسپی کا بخوبی اظہارکیا۔

مزید :

کامرس -