مال روڈ پھر ریڈ زون قرار،پولیس  کو دھرنے، جلوسوں پر ایکشن لینے کا حکم    

  مال روڈ پھر ریڈ زون قرار،پولیس  کو دھرنے، جلوسوں پر ایکشن لینے کا حکم    

  

لاہور(کرائم رپورٹر) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے تاریخی مال روڈ کو 3 ماہ کے لئے پھرریڈ زون قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری ہونیوالے خصوصی نوٹیفکیشن میں لاہور کی تاریخی شاہراہ مال روڈ کو ریڈزون قرار دے دیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے لاہور پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ مال روڈ پر دھرنوں، جلسے، جلوسوں اور ریلیاں کو ہر صورت روکا جائے اور اگر کوئی ایسا اقدام کرتا ہے توا س کیخلاف ایکشن لیاجائے۔

ریڈ زون 

مزید :

صفحہ اول -