آصف زرداری، شاہد خاقان، خورشید شاہ اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری 

آصف زرداری، شاہد خاقان، خورشید شاہ اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری 

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آصف علی زرداری، شاہد خاقان عباسی،سید خورشید شاہ اورخواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے گزشتہ روز شروع ہونے والے اجلاس کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈرز جاری کئے گئے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے مرتضیٰ جاوید عباسی نے پروڈکشن آرڈرز کے اجرا کی درخواست دی تھی۔

 پروڈکشن آرڈرز جاری

مزید :

صفحہ اول -