اہم قومی معاملہ پر فیصلہ مشاورت سے ہوگا

اہم قومی معاملہ پر فیصلہ مشاورت سے ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے صداقت عباسی نے کہا ہے مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے حکو متی موقف بیان کردیا ہے کہ اس اہم قومی نوعیت کے ایشو پر صرف اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی مرضی نہیں چلے گی حکومت اس اہم اور قومی معاملے پر مشا ورت سے ہی فیصلہ کرے گی۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔انہوں نے کہا اپوزیشن ہر ایشو کو بنیاد بنا کر بلا وجہ کی حکومت پر تنقید کرنا شروع کردیتی ہے،اپوزیشن کے اس روئیے کی ہم مذمت کرتے ہیں اور کہتے ہیں حکومت مشاورت سے ہی الیکشن کمشنر اور اس کے ارکان کی تقرری کو یقینی بنائے گی۔
صداقت عباسی

مزید :

صفحہ اول -