آئی ایم ایف سے دوسری قسط آئندہ  دو ہفتوں تک آ جائے گی

آئی ایم ایف سے دوسری قسط آئندہ  دو ہفتوں تک آ جائے گی

  

 اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف سے دوسری قسط آئندہ دو ہفتوں تک آ جائے گی۔مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کے مطابق آئی ایم ایف پچاس کروڑ ڈالر کی دوسری قسط دیگا۔انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ دوسری قسط کی منظوری دیگا۔

آئی ایم ایف

مزید :

صفحہ اول -