شاہ زین بگٹی نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

  شاہ زین بگٹی نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی) صوبہ بلوچستان سے شاہ زین بگٹی نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے ضمنی الیکشن میں منتخب ہونے والے قومی اسمبلی کے رکن شاہ زین بگٹی سے حلف لیا۔
شاہ زین بگٹی

مزید :

صفحہ اول -