بزرگ شخصیت محمد سیف الدین سپرد خاک

  بزرگ شخصیت محمد سیف الدین سپرد خاک

  

ایبٹ آباد (نامہ نگار) لوئر ملک پورہ چٹہ پل کی بزرگ شخصیت محمد سیف الدین وفات پا گئے ہیں جنکی نماز جنازہ گذشتہ روز عید گاہ ملک پورہ میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں ہر مکتہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،مرحو م طارق سیف الدین محکمہ ڈاگ اور طاہر سیف الدین مرحوم کے والد تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -