پبی،موٹر سائیکل سواروں کیلئے فلنگ سٹیشن کے دوران ہیلمٹ ضروری قرار

پبی،موٹر سائیکل سواروں کیلئے فلنگ سٹیشن کے دوران ہیلمٹ ضروری قرار

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) موٹر سائیکل سواروں کے لیے فلنگ سٹیشن میں پٹرول ڈالتے وقت ہیلمٹ لازمی قرار تفصیلات کے مطا بق ڈپٹی کمشنر نوشہرہڈپٹی کمشنر نوشہرہ شا ہد علی خان نے لیٹرنمبر16626-34/DC(P) مو ر خہ2-12-2019 کے زریعے تمام فلنگ سٹیشن مالکان l منیجرکو حکم دیاہے کہ بغیر ہیلمٹ پہنے کسی بھی موٹر سائیکل سوار کو پٹرول فروخت نہ کریں خلافورزی کی صورت میں فلنگ سٹیشن مالکان l منیجرکے خلاف زیر دفعہ7پرا ئس کنٹرول ایکٹ کے تحت کاروائی عمل میں لائی جا ئے گی جس میں ایک لاکھ روپے جر مانہ یا تین سال قید یا دو نوں سزائیں بھی ہوسکتی ہیں 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -