یوسف ٹھیلے والے کے بیان پر جے  آئی ٹی بنائی جائے، جمال صدیقی

یوسف ٹھیلے والے کے بیان پر جے  آئی ٹی بنائی جائے، جمال صدیقی

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی کا سندھ اسمبلی میں امن امان کی صورتحال پر توجہ دلاو نوٹس، رکن سندھ اسمبلی نے کہا کہ شہر میں بڑھتی اسٹریٹ کرائم اور اغواء کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی نشاندہی کرائی ایک سال میں 60 ہزار مقدمات درج ہوئے ہیں پولیس عوامی تحفظات میں بے بس نظر آتی ہے وزیر اعلیٰ سندھ عوام کے جان و مال کی بجاء اپنی ذات کے تحفظ میں لگے ہوئے ہیں یوسف ٹھیلے والے کے بیان پر جے آئی ٹی بنائی جائے وزیر اعلیٰ سندھ دہشتگردوں سے رابطے پر اپنی پوزیشن واضح کریں دعا منگی کے اغواء پر سی ایم کے کان جون تک نہیں رہینگتی وزیر اعلی کے اپنے اوپر آتی ہے تو سخت ایکشن ہوتا ہے یوسف ٹھیلے والے کے بیان پر ایس ایس پی صوبہ بدر کردیئے جاتے ہیں وزیر اعلی نے تفتیشی افسر کو تو ملازمت سے برطرف کردیا اتنا سخت ایکشن اور مقدمات میں کیوں نہیں ہوتا پولیس کو پیپلزپارٹی نے اپنا ملٹنٹ ونگ بنالیا ہے

مزید :

صفحہ آخر -