سبین فاطمہ کی صاحبزادی کی ایس ایس سی امتحان میں نمایاں کامیابی

سبین فاطمہ کی صاحبزادی کی ایس ایس سی امتحان میں نمایاں کامیابی

  

کراچی (پ ر) معروف شیف سبین فاطمہ کی صاحبزادی ماہم نے ایس ایس سی پارٹ ون کے امتحان میں 91.58فیصد نمبرز حاصل کرکے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔اس موقع پر سبین فاطمہ نے کہا کہ میں اللہ تعالیٰ کی شکر گزار ہوں کہ اس نے میری بیٹی کو اس کامیابی سے نواز ا ہے۔ مجھے اپنی بیٹی پر فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی ماہم کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔مجھے امید ہے کہ وہ مستقبل میں بھی کامیابی کے اس سلسلے کو جاری رکھیں گی۔

مزید :

صفحہ آخر -