حج2020،سعودی عرب کے ساتھ ایم او یو سائن

  حج2020،سعودی عرب کے ساتھ ایم او یو سائن

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی وزارت الحج نے شیڈول کے مطابق دی گئی تاریخ 5دسمبر کی بجائے 4دسمبر کو ہی ایم او یو سائن کر دیا،عراق اور انڈیا کے بعد پاکستان تیسرا ملک ہے جس کے ساتھ حج2020ء کی ترایوں کے سلسلے میں ایم او یو سائن ہو گیا ہے۔

ایم او یو سائن

مزید :

صفحہ آخر -