(ن) لیگ کا پارلیمانی اجلاس سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

(ن) لیگ کا پارلیمانی اجلاس سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف کی سربراہی میں (ن) لیگ کا پارلیمانی اجلاس ہوا جس میں سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا،اجلاس میں بتایا گیا کہ کشمیر میں لگے کرفیو کو125دن گزر گئے،صرف تقریروں سے گزارہ نہیں کیا جا سکتا،حکومت فارن فنڈنگ کیس کو دبانے کیلئے الیکشن کمیشن پر اثر انداز ہورہی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی اجلاس میں نیب کی انتقامی کاروائیوں کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماوں پر آشیانہ اسکینڈل میں نیب کی درخواست مسترد کر دی نیب مسلم لیگ (ن) کے رہنما پر جھوٹے کیسز بنا کر انتقامی کاروائیاں کررہی ہے۔
(ن) لیگ

مزید :

صفحہ آخر -