الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کی تعیناتی کےخلاف درخواست پر سماعت آج ہو گی

الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کی تعیناتی کےخلاف درخواست پر سماعت آج ہو گی
الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کی تعیناتی کےخلاف درخواست پر سماعت آج ہو گی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کی تعیناتی کےخلاف درخواست پر سماعت آج ہو گی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ آج سماعت کریں گے۔

واضح رہے کہ لیگی رہنمامرتضیٰ جاوید اورنثارچیمہ نے درخواست دائرکررکھی ہے ،گزشتہ سماعت پرعدالت نے ممبران کی تعیناتی کانوٹیفکیشن معطل کردیاتھا،عدالت نے چیئرمین سینیٹ اورسپیکر سے رپورٹ طلب کررکھی ہے ،عدالت نے سپیکر اورچیئرمین سینیٹ کومعاملہ حل کرانے کی ہدایت کی تھی۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -