چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ ،وفاقی حکومت نے 3 نام تجویز کر دیئے

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ ،وفاقی حکومت نے 3 نام تجویز کر دیئے
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ ،وفاقی حکومت نے 3 نام تجویز کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آ باد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے 3 نام تجویز کردیئے،وزیراعظم نے بابریعقوب،فضل عباس میکن اور عارف خان کے نام تجویز کردیئے ۔
واضح رہے کہ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات آج اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو جائیں گے جبکہ سندھ اور بلوچستان کے الیکشن کمیشن ارکان کا معاملہ بھی التوا کا شکار ہے ،اگر آج چیف الیکشن کمیشن کا تقرر نہ کیاگیا تو الیکشن کمیشن غیر فعال ہو جائے گا۔
وفاقی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے 3 نام تجویز کردیئے،وزیراعظم نے بابریعقوب،فضل عباس میکن اور عارف خان کے نام تجویز کردیئے ،وزیراعظم عمران خان نے تینوں ناموں کی منظوری دیدی۔