شادیوں کے سیزن میں ایک مرتبہ پھر سونا مہنگا ہو گیا

شادیوں کے سیزن میں ایک مرتبہ پھر سونا مہنگا ہو گیا
شادیوں کے سیزن میں ایک مرتبہ پھر سونا مہنگا ہو گیا

  



لاہور(ویب ڈیسک) گزشتہ روز 24 قیراط سونے کی قیمت 700 روپے تولہ اضافہ سے 85700 روپے، 22 قیراط سونے کی قیمت 78558 روپے تولہ ہوگئی۔ چاندی دس گرام کی قیمت 945 روپے پر مستحکم رہی۔

مزید : بزنس