وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر2بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر2بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر2بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر2بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبرنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ آج دوپہر 2 بجے اہم پریس کانفرنس کروں گا،پریس کانفرنس میں آرگنائزڈ کرائم اور منی لانڈرنگ کے نیٹ ورک کو بے نقاب کروں گا،انہوں نے کہاکہ انشااللہ سچائی کااحتساب اورانصاف کا یہ عمل چلتا رہے گا،چوری اورلوٹ مار کی نئی داستانیں لیکن کھلاڑی وہی جانے پہچانے ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...