ٹیکنالوجی کے استعمال سے گورننس میں انقلابی تبدیلی آئےگی،جہانگیرترین

ٹیکنالوجی کے استعمال سے گورننس میں انقلابی تبدیلی آئےگی،جہانگیرترین
ٹیکنالوجی کے استعمال سے گورننس میں انقلابی تبدیلی آئےگی،جہانگیرترین

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ وزیراعظم آج ڈیجیٹل پاکستان وژن کا اعلان کریں گے،ٹیکنالوجی کے استعمال سے گورننس میں انقلابی تبدیلی آئےگی۔

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم آج ڈیجیٹل پاکستان وژن کا اعلان کریں گے،ٹیکنالوجی کے استعمال سے گورننس میں انقلابی تبدیلی آئےگی۔ان کا کہناہے کہ انقلابی تبدیلی کیساتھ معیشت میں اربوں ڈالرکااضافہ ہوسکتاہے، تمام سٹیک ہولڈرزمبارکبادکے مستحق ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد