پیپلز پا ر ٹی کی حکومت عوام کو سہو لیا ت بہم پہنچا نے میں دن رات کو شاں ہے:مراد علی شاہ

 پیپلز پا ر ٹی کی حکومت عوام کو سہو لیا ت بہم پہنچا نے میں دن رات کو شاں ...
 پیپلز پا ر ٹی کی حکومت عوام کو سہو لیا ت بہم پہنچا نے میں دن رات کو شاں ہے:مراد علی شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے صو با ئی وزراء سید ناصر حسین شاہ،سعید غنی اوربیرسٹر مرتضی وہاب کے ہمرا ہ بہادرآباد پر تعمیر کئے گئے انڈر پاسز کا تفصیلی دورہ کیا۔

اِس مو قع پرگفتگوکرتےہو ئےوزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نےکہاکہ کرا چی کے تما م اضلا ع میں جہا ں جہا ں بھی تر قیا تی کا م جا ر ی ہیں،اِن کو وقت مقررہ سے پہلے مکمل کر نے کیلئے ہر ممکن اقدا ما ت اٹھا ئے جا ئیں گے تا کہ عوا م کو جلد از جلد سہو لیا ت بہم پہنچا ئی جاسکیں۔ وزیر اعلی سندھ نےکہا کہ جہا ں جہا ں عوام کو مشکلا ت کاسامناکرناپڑے گااورمنصوبوں کی ضرورت ہو گی،ہماری حکومت فو ری طورپر وہاں نئےمنصو بو ں پرکام شرو ع کرے گی تاکہ عوام کوہرممکن سہولیات میسر آ سکیں۔