جسٹس راجہ محمد سعید اکرم کا ایم ٹی بی سی کمپنی کا دورہ

جسٹس راجہ محمد سعید اکرم کا ایم ٹی بی سی کمپنی کا دورہ
جسٹس راجہ محمد سعید اکرم کا ایم ٹی بی سی کمپنی کا دورہ

  

باغ (سید وجی الحسن )قائمقام چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس راجہ محمد سعید اکرم اور سینئر جج غلام مصطفی مغل اور قائمقام چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس اظہر سلیم بابر نے ایم ٹی بی سی کمپنی کا دورہ کیا اور کمپنی کے اندر مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔ کمپنی کے ایڈ محمود الحسن نے چیف جسٹس صاحبان کو مکمل تعارف کروایا ان کے ہمراہ سردار مشتاق خان، زرطیف بادشاہ بھی ہمراہ تھے جنہوں نے مہمانوں کو تمام شعبے دکھائے۔

مزید :

علاقائی -آزاد کشمیر -