بچوں کو ٹک ٹاک نہ استعمال کرنے دیں،شفاعت علی

بچوں کو ٹک ٹاک نہ استعمال کرنے دیں،شفاعت علی

  

لاہور(فلم رپورٹر)میزبان شفاعت علی نے والدین سے بچوں کو ٹک ٹاک نہ استعمال کرنے کی اپیل کردی۔انہوں نے ٹویٹر پر والدین سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ تمام والدین اپنے بچوں کو ٹک ٹاک استعمال کرنے سے روکیں اور یہ ایپ گندکے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے اور یہ بچوں کے لیے بالکل بھی صحیح نہیں ہے لہذا تمام والدین بچوں کا موبائل استعمال کرتے ہوئے دھیان رکھیں انہوں نے مزید کہا کہ بچوں کو موبائل سے بھی دور رکھنے کی ضرورت ہے۔

مزید :

کلچر -