ترکی میں غیر قانونی مقیم 22 پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کردیاگیا

ترکی میں غیر قانونی مقیم 22 پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کردیاگیا
ترکی میں غیر قانونی مقیم 22 پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کردیاگیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترکی میں غیر قانونی مقیم 22 پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کردیاگیا،پاکستانی شہری پرواز ٹی کے 710 کے ذریعے استنبول سے اسلام آباد پہنچے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ایئر پورٹ حکام کاکہناہے کہ11افرادکو امیگریشن کے بعدجانے کی اجازت دے دی گئی جبکہ 11دیگرافراد کو ایف آئی اے کے انسداد سمگلنگ سیل منتقل کردیاگیا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -