ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پرجنوبی افریقہ اورانگلینڈ کا میچ ملتوی
لاہور(ویب ڈیسک) ایک کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کا ون ڈے میچ ملتوی کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹوکولزکے تحت کی جانے والی معمول کی ٹیسٹنگ میں میزبان سکواڈ میں شامل ایک کھلاڑی کی رپورٹ مثبت آگئی ہے جس کے بعد کھلاڑیوں اورآفیشلز کی صحت و سلامتی کو پیش نظر رکھتے ہوئے جمعہ کو ہونے والے میچ ملتوی کرکے اتوار کو کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔