اسلام آبادہائیکورٹ :رکن کے پی اسمبلی راجہ فیصل زمان کی حفاظتی ضمانت منظور 

اسلام آبادہائیکورٹ :رکن کے پی اسمبلی راجہ فیصل زمان کی حفاظتی ضمانت منظور 
اسلام آبادہائیکورٹ :رکن کے پی اسمبلی راجہ فیصل زمان کی حفاظتی ضمانت منظور 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے کے پی پولیس کو رکن اسمبلی راجہ فیصل زمان کی گرفتاری سے روک دیااور ان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی کے پی راجہ فیصل زمان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،رکن اسمبلی پر قتل کی سازش کاالزام ہے،اسلام آبادہائیکورٹ نے کے پی پولیس کو راجہ فیصل زمان کی گرفتاری سے روک دیا،جسٹس محسن اخترکیانی نے ایم پی اے راجہ فیصل زمان کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی اور انہیں 20 ہزار کے مچلکے جمع کروانے کاحکم دیدیا۔